قبائلی ضلع خیبر میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن مہم جاری

خیبر:چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کرونا ویکسینیشن مہم جاری،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ضلعی محکمہ صحت عملہ لنڈیکوتل کے دور دراز … Continue reading قبائلی ضلع خیبر میں کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن مہم جاری